About Us

A Brief History

Pakistan has been facing challenges with ethical business practices since last few decades. An atmosphere of mistrust has been created among the business and domestic stakeholders. Careful approaches to counter trust issues were implemented at different sectors, yet the issue remains there.

REFERENCES:

Dawn, The News International, More News, and The Express Tribune.

Every now and then, we hear the stories about ethical issues and complain about others conducts. As a result, our courts are filled with numerous cases where the root cause is, WE HAVE FORGOTTEN OUR ETHICAL LESSONS.

We believe that by training the workforce, with regular ethical mentoring sessions and sharing examples of the most ethical personalities and traits of the world, we can bring back our missing worth and help each other towards betterment and positivity across, peacefully, to become:

  • An Abiding Citizen
  • Successful Businessmen
  • Successful Employee
  • Successful Leader
  • Successful Teacher
  • And A Successful Human Being
ETHICAL LESSONS.
ایتھیکل پرو سے ٹرینرز کی خدمات حاصل کریں اور اپنے کاروبار کی بھلائی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔
پاکستان کو گزشتہ چند دہائیوں سے اخلاقی کاروباری طریقوں میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ کاروباری اور گھریلو اسٹیک ہولڈرز میں بد اعتمادی کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔مختلف شعبوں میں اعتماد کے مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے بہت محتاط انداز اپنایا گیا، پھر بھی مسئلہ وہیں پر موجود ہے۔ہمہ وقت چہار اطراف سے ہم اخلاقی مسائل کی گراوٹ کا شکار ہیں اور غیروں کے طرز عمل کے بارے میں زبان شکوہ کناں تو رہتی ہے مگر اپنی ذات میں کوئی مثبت تبدیلی لانے کی سنجیدہ کوشش کبھی نہیں کی گئی ۔ نتیجتاً ، ہماری عدالتیں بے شمار مقدمات سے بھری پڑی ہیں اور منصف انصاف کے باب سے ناواقف ہے….. جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے اخلاقی اسباق کو بھول چکے ہیں۔
کاروبار اور روزمرہ زندگی کے اخلاقی مسائل کو حل کرنے کے جذبے کے ساتھ ساتھ کا ایتھیکل پرو مقصد عمومی معاشرے کی ڈور سکالرزسے جوڑنا ہے اور اس بات کا مسلسل تکرار ہی تبدیلی کی راہ ہموار کر سکتا ہے اخلاقی تربیت کس قد ضروری ہے اور دنیا میں لوگ کس طرح کامیاب ہو رہے ہیں۔ ہم یقین رکھتے ہیں کہ افراد کی تربیت سے افرادی قوت مظبوط ہو گی، باقاعدگی سے اخلاقی رہنمائی کے سیشنز اور دنیا کی انتہائی اخلاقی شخصیات اور ان کے خصائص کی مثالیں بانٹ کر، ہم اپنی کھوئی ہوئی قدر کو واپس لا سکتے ہیں ۔پرامن طریقے سے ایک مستقل مزاجی کا گر اپنا کر ہم باہم کڑیاں جوڑ کر ایک مظبوط معاشی زنجیر بنا سکتے ہیں…. اس طرح کامیابی کی عمارت مظبوط بنیادوں پر استوار ہو گی۔جس سے ایک شہری، ایک کامیاب کاروباری آدمی، ایک کامیاب ملازم، ایک کامیاب رہنما، ایک کامیاب استاد، ایک کامیاب ماتحت، اور ایک کامیاب انسان جو دوسروں کا خیال رکھتا ہے اور ان کا احترام کرتا ہے ایسے معاشرے کی تعمیر کرنے میں مدد ملے گی۔
کاروبار میں حلال
دفتری سیاست سے بچاؤ
زہریلا کلچر سے بچاؤ
ذمہ دار شہری
اجتماعیت اور ٹیم ورک
وفاداری کرنا
ناپ تول میں کمی پیشی کے مسائل
اختلاف رائے کو ہینڈل کرنا
حقوق اور آزادی
رازداری رکھنا
سچ اور ایمانداری
دوسروں کے بارے میں مثبت سوچ پیدا کرنا
تعصب سے بچاؤ کا حل
امتیازی مسائل
ہراساں کرنے کے مسائل
اخلاقی لیڈر شپ
بدسلوکی کے مسائل
حسد و بغض

Meet the team

Hamid Mehmood

Hamid Mehmood

Founder
Maulana M Ibrahim Abdullah

Maulana M Ibrahim Abdullah

Chief Operations Officer
Usman Raza Jolaha

Usman Raza Jolaha

Chief Growth Officer
Saba Noreen

Saba Noreen

Technical Project Manager
rida ijaz

Rida Ejaz

Digital Strategist
What we do

We provide ethical business lessons to organizations

Our portal connects top and certified scholars to hire them at affordable hourly costs to deliver regular sessions as well as volunteering support by selective scholars to deliver ethical business practices sessions.

We also aim to create a respectable income flows for scholars and empower them to create more value to the society and make betterment to the norms.

Get Started
  • Connecting

    We connect the scholars of the society with common people.

  • Training

    Learn how successful people were leading a successful life

ایتھیکل پرو کا مقصد عمومی معاشرے کی ڈور سکالرزسے جوڑنا ہے
ہمارا پورٹل اعلیٰ اور تصدیق شدہ اسکالرز کو باقاعدہ سیشن فراہم کرنے کے لیے کم قیمت پر ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے جوڑتا ہے اور ساتھ ہی اخلاقی کاروباری طریقوں کے سیشنز کی فراہمی کے لیے منتخب اسکالرز کی رضاکارانہ مدد بھی فراہم کرتا ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ افراد کی تربیت سے افرادی قوت مظبوط ہو گی، باقاعدگی سے اخلاقی رہنمائی کے سیشنز اور دنیا کی انتہائی اخلاقی شخصیات اور ان کے خصائص کی مثالیں بانٹ کر، ہم اپنی کھوئی ہوئی قدر کو واپس لا سکتے ہیں
ہمارا مقصد اسکالرز کے لیے ایک باعزت آمدنی کا بہاؤ پیدا کرنا اور انہیں بااختیار بنانا ہے کہ وہ معاشرے کے لیے مزید قدر پیدا کریں اور معیارات کو بہتر بنائیں۔

Ready To Get Started?

Hire trainers from ethical pro and contribute to the well-being of your organizations.