ایتھیکل پرو سے ٹرینرز کی خدمات حاصل کریں اور اپنے کاروبار کی بھلائی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔
ہمارا مقصد اسکالرز کے لیے ایک باعزت آمدنی کا بہاؤ پیدا کرنا اور انہیں بااختیار بنانا ہے کہ وہ معاشرے کے لیے مزید قدر پیدا کریں اور معیارات کو بہتر بنائیں۔
فہم اخلاقیات کورس کے مقاصد حسبِ ذیل ہوں گے۔
تاجر برادری میں بالخصوص اور عوام الناس میں بالعموم اخلاقیات کے حوالے سے شعور پیدا کرنا۔
ترغیب کے ذریعے سے بزنسز کو غیر اخلاقی اور غیر حلال عناصر سے پاک کرنا۔
اخلاقیات پر مبنی بزنسز کو انتہائی نافع ثابت کرنے کے لیے دینی و دنیاوی لٹریچر سے بہترین مواد پیش کرنا۔
اخلاقی تربیت کو یقینی بنانے کے لیے تربیت کے تمام رائج و جدید اصولوں کو اپنانا اور ذرائع کو استعمال کرنا۔
شرکائے کورس کے دلوں میں وطن اور دین کی محبت اور حمیت پیدا کرنا۔
ملک میں موجود اسکالرز، ماہرین تعلیم، علمائے کرام اور اسپیکرز کو کارپوریٹ سیکٹر کے قریب لانا۔
What we do

We provide ethical business lessons to organizations

Our portal connects top and certified scholars to hire them at affordable hourly costs to deliver regular sessions as well as volunteering support by selective scholars to deliver ethical business practices sessions.
We also aim to create a respectable income flows for scholars and empower them to create more value to the society and make betterment to the norms.
workflow

Connecting

We connect the scholars of the society with common people.
smartphone usage

Training

Learn how successful people were leading a successful life
ethical business lessons
ایتھیکل پرو کا مقصد عمومی معاشرے کی ڈور سکالرزسے جوڑنا ہے
ہمارا پورٹل اعلیٰ اور تصدیق شدہ اسکالرز کو باقاعدہ سیشن فراہم کرنے کے لیے کم قیمت پر ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے جوڑتا ہے اور ساتھ ہی اخلاقی کاروباری طریقوں کے سیشنز کی فراہمی کے لیے منتخب اسکالرز کی رضاکارانہ مدد بھی فراہم کرتا ہے۔
ہمارا مقصد اسکالرز کے لیے ایک باعزت آمدنی کا بہاؤ پیدا کرنا اور انہیں بااختیار بنانا ہے کہ وہ معاشرے کے لیے مزید قدر پیدا کریں اور معیارات کو بہتر بنائیں۔
:اس کورس کے زیر اثر سوسائٹی کو درج ذیل قسم کے فوائد ملیں گے
افراد پر کی گئی یہ محنت پاکستانی معاشرے میں اخلاقی انقلاب (ایتھیکل پرو) کی بنیاد بنے گی۔
فی زمانہ وطن عزیز کا جو امیج شدید طور پر خراب ہو چکا ہے، اس کی بہتری کے لیے بہترین کوشش کی جائے گی۔
ملکی قانون کو توڑنے کا جو فیشن بن چکا، اسے قانون کی پاسداری کو اسٹیٹس سمبل بنانے میں تبدیل کیا جائے گا۔
ملک کو ایمان دار شہری اور دیانت دار تاجر میسر آئیں گے، جو اس کے ٹیکسز وغیرہ کی ادائیگی بآسانی ادا کریں گے۔
ملک بطور مجموعی اپنی جھوٹ، فریب، بدعنوانی جیسی برائیوں کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی جس پکڑ میں ہے، اس سے نکلنے کا ایک عاجزانہ حیلہ ہو گا۔
We Aim to

Connect trainers with common people

Our portal connects top and certified trainers / scholars to hire them at affordable hourly rate.
Volunteers are also available

View Trainers View Trainings

Top Rated Trainers

Connect with top and certified trainers to hire them at affordable hourly costs

Slots are empty, Be the one!

Register Now
Our Mission

Empowering trainers with a
respectable income & enabling Pakistan for a better future with ethical training programs

Pakistan has been facing challenges with ethical business practices since last few decades. An atmosphere of mistrust has been created among the business and domestic stakeholders.

We believe that by training the workforce, we can bring back our missing worth and help each other towards betterment, to become:

  • An Abiding Citizen
  • Successful Businessmen
  • Successful Employee
  • Successful Leader
  • Successful Teacher
  • And A Successful Human Being
Get Started
ایتھیکل پرو سے ٹرینرز کی خدمات حاصل کریں اور اپنے کاروبار کی بھلائی کے لیے اپنا حصہ ڈالیں۔
پاکستان کو گزشتہ چند دہائیوں سے اخلاقی کاروباری طریقوں میں چیلنجز کا سامنا ہے۔ کاروباری اور گھریلو اسٹیک ہولڈرز میں بد اعتمادی کی فضا پیدا ہو گئی ہے
ہم یقین رکھتے ہیں کہ افراد کی تربیت سے افرادی قوت مظبوط ہو گی، باقاعدگی سے اخلاقی رہنمائی کے سیشنز اور دنیا کی انتہائی اخلاقی شخصیات اور ان کے خصائص کی مثالیں بانٹ کر، ہم اپنی کھوئی ہوئی قدر کو واپس لا سکتے ہیں
کامیاب بزنس مین
کامیاب لیڈر
کامیاب انسان
امتیازی مسائل
کامیاب ملازم
کامیاب استاد

Donate Ethical Pro

Connect with our rep to find easy donation option now!

Ready To Get Started?

Hire trainers from ethical pro and contribute to the well-being of your organizations.