Rs3,000.00
(per hour)فلکیات،جغرافیہ،قدوری مکمل،ھدایہ اول اور ھدایہ ثانی کے تقریبا ایک ھزار لیکچرز بنائے ہیں۔
تقریبا 3 سو موضوعات پر پریزینٹٰیشنز خود گوگل سلائیڈز پر بنا کر زوم میٹنگ پر سیشنز کروا چکا ہوں،اسلام آباد میں دو روزہ ورکشاپ بھی اسکالرز کو خود ڈیزائن کرکے دی ہے
پانچ سال سے جامعۃ الریشد کی شاخ مدرسہ عربیہ اسلامیہ بٹل میں فقہ ،فلکیات،میراث،عربی لینگویج،فتوی نویسی،اور کمپیوٹر روم میں فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔
سلور میڈل حاصل کیا۔ہورے درس نظامی کے آٹھ سالوں میں کل سولہ امتحانات میں سے 13 امتحانات میں پہلی جبکہ دو امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ہمارے تخصص میں حلال کے حوالے مکمل کورس بھی شامل تھا، 3733 اور 4992 اور اس کے علاوہ دیگر معیارات کو پڑھا ہے اور بہت سی پریزنٹیشنز ،گیسٹ سپیکر لیچرز اور متعدد انڈسٹریز کا آڈٹ بھی رکنے گئے تھے۔
Hire trainers from ethical pro and contribute to the well-being of your organizations.